the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8مئی (ایجنسی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر لگے بدعنوانی کے الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ پارٹی کے خلاف بڑی سازش ہے اس لئے مسٹر کیجریوال



ہرگز استعفی نہیں دیں گے۔

آپ کے ترجمان سنجے سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے مسٹر کیجریوال کا استعفی مانگے جانے پر آج کہا کہ آپ دہلی میں 70 میں سے 67 نشستیں جیت کر اقتدار میں آئی ہے۔
ایسے میں بی جے پی مسٹر کیجریوال سے استعفی مانگنے والی کون ہوتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.